Jadoo Tona Number (جادو ٹونا نمبر)

550

مصنف: مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ (انڈیا)

صفحات: 250

بائنڈنگ: پیپر کور

پرنٹنگ: فوٹو کاپی

Description

ماہنامہ طلسماتی دنیا کا تیسرا خاص نمبر ’’جادو ٹونہ نمبر‘‘۔جادو کی ستم ظریفیوں سے متعلق ایک قیمتی ذخیرہ ۔ یہ نمبر اپنے موضوع پر ’’حرف آخر ‘‘ کی حیثیت رکھتا ہے۔ جادو کے علاج کے ایک سو طریقے۔ سحر و جادو کے اثرات کی حقیقت،حقیقتِ سحر اور اس کی اقسام، سحر و آسیب کی تشخیص کے طلسماتی اعمال، کالے جادو پر سنسنی خیز معلومات، ایران کی جادوگری، عربوں کا کالا جادو، یونان کا کالا جادو، کالدی کاہنوں کا کالا جادو، مصر کا کالا جادو، بنگال کا کالا جادو ، وحشی عاملوں کے چند خطرناک اعمال اور اس طرح کے بہت مفید مضامین۔ جادو کا علاج کرنے والے عاملین کے لئے ایک لازمی دستاویز۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jadoo Tona Number (جادو ٹونا نمبر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.