8.8% OFF

Hallal Maqasid (حل المقاصد)

148.00 135.00

٭ یہ شخص اپنے دشمنوں پر ظفر مند ہو گا یا نہ ٭ یہ ولایت (ملکیت) اس شخص کے قبضہ میں آئے گی یا نہ٭ یہ شخص عہدہ سلطان اعلیٰ اختیار کرے گا یانہ ٭ عاقبت اس کام کی خوب ہے یانہ ٭ اس شخص کا سفر کرنا مبارک ہے یا نہ ٭ اس عمارت کی بنا رکھنا مبارک ہے یانہ ٭ اس شخص کی شرکت مبارک ہے یا نہ ٭ یہ شخص مال پائے گایانہ ٭ غائب اپنے مقام پرواپس آئے گایا نہ ٭ اس حیوان کا خریدنا خوب ہے یانہ ٭ یہ عورت نکاح میں آئے گی یا نہ ٭ ان دو شخصوں کے درمیان دوستی ہے یانہ ٭ ان شخصوں میں صلح ہو گی یانہ ٭ یہ شخص اپنے عہد کاوفا کرے گا یا نہ ٭ اس سال غلہ ارزاں ہو گا یا نہ ٭ یہ زمین خریدیں یانہ ٭ اس حاملہ کو لڑکا پیدا ہو گا یا نہ ٭ یہ گمشدہ اپنے مکان پر واپس آئے گایانہ ٭ اس شخص کو قرض دینا خوب ہے یانہ ٭ یہ مریض مرض سے شفاپائے گایانہ ٭ یہ خبرراست ہے یانہ ٭ اس کام میں کشائش پیدا ہو گی یانہ ٭ اس اندوہ غم سے رہائی ہو گی یا نہ ٭ یہ امیدوحاجت برآئے گی یانہ ٭ یہ شخص علم حاصل کرے گایانہ ٭ اس شخص پر یہ تہمت راست ہے یانہ ٭ تجارت کرنا اس شخص کاخوب ہے یانہ ٭ یہ قیدی قید سے خلاصی ہو گایانہ ۔

Description

Cart
Your cart is currently empty.