Ganj-e-Deen (گنج دین)

199

یہ کتاب مبتدی و منتہی دونوںکو معرفت الٰہی میں کامل کردیتی ہے۔ جو اسے پڑھتا ہے وہ عالم فاضل اور صاحب تفسیر بن جاتا ہے۔

تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: احسن علی سروری قادری

صفحات:62

Description

’’گنج دین ‘‘ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کی نایاب تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ رحمۃ اللہ علیہ نے مرشد کامل اکمل کی اہمیت اور اس سے حاصل ہونے والے اسم اللہ ذات کے فیوض وبرکات کونہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ganj-e-Deen (گنج دین)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.