Faizan-e-Sarwar Piyya Sarkar (فیضان سرور پیا سرکار)

300

پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی دامت برکات القدسیہ المعروف صوفی سرور پیاسرکار کے خلفائے عظام اور مریدین کی زبانی سرور پیا سرکار سے فیضیابی کی رودادیں

ترتیب وتالیف: پیرصوفی محمد اعجاز سلیم شاہ

صفحات:224

بائنڈنگ:کارڈ کور

Description

٭میں نے حضرت کو نہایت نرم دل اور شفیق انسان پایا ٭سرکار میری محبت بھی ہیں میرے مرشد بھی ہیں ٭ سرکار کی نسبت کے بعد روحانی فیض کو بہت زیادہ محسوس کیا ٭ میرے دل نے کہا کہ یہ اللہ کے ولی ہیں ٭آپ کی نگاہ کے تصرف کی بے شمار مثالیں ہیں ٭سرور پیا سرکار سے روحانی فیض حاصل ہوا ٭ میرا پیار سرور پیا سرکار سے عشق کی حد تک ہے ٭ سرکار کی پُروقار شخصیت نے ہمیشہ کیلئے اپنا بنالیا ٭ میرے مرشد سرور پیا سرکار سخی سلطان ہیں ٭سرور پیا سرکار ایک تحریک ، جذبے ، ولولے اور جنون کانام ہے٭ سرور پیا سرکار ایسی ہستی ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ٭پیرو مرشد سرور پیا سرکار جیسا کوئی سخی نہیں دیکھا ٭میں نے آپ سرکار جیسا علم کا سمندر اور بہترین رہنما کسی اور کو نہیں پایا ٭حضرت جی مجھ پربہت مہربان ہوئے ٭آپ اعلیٰ علم اورحیرت انگیزشخصیت رکھتے ہیں ٭میری زندگی کا ایک حیرت انگیز مشاہدہ ٭روحانیت کاحاتم طائی ٭ کنکر کوہیرا بنادیا ٭ابدی سعادت حاصل ہوئی ٭نورانی چہرہ مرکز نگاہ بن گیا ٭یقین کامل ہوتو پیرومرشد مشکل وقت میں مدد فرماتے ہیں ٭ برسوں میں وہ حاصل نہ کرسکا جوگزشتہ دوبرسوں میں آپ کی بیعت کرنے کے بعد حاصل ہوا ٭سرور پیا سرکار کی تلاش کاروحانی اشارہ ملا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Faizan-e-Sarwar Piyya Sarkar (فیضان سرور پیا سرکار)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.