40% OFF
مصنف : حارث عثمانی البرنی
Barni Taqweem 2017 ( برنی تقویم ۲۰۱۷ )
₨200.00 ₨120.00
مصنف : حارث عثمانی البرنی
صفحات : 160
بائنڈنگ : کارڈ کور
کاروبار، ملازمت، ترقی، کامیابی، عزت، وقار، آمدن اور صحت کیلئے راہِ عمل۔
زندگی کے طویل راستے پہ مقدر کے عظیم ہاتھ کی گرفت۔آئندہ سال کیا کرنے والی ہے، ایک علمی امداد۔
Categories: Ilm-ul-Najoom (علم النجوم), Islamic (اسلامی), Jantarian (جنتریاں), Kash Al-Barni, Printed, Urdu
Tag: Kash Al-Barni
Related products
-
Hallal Maqasid (حل المقاصد)
₨148.00₨135.00٭ یہ شخص اپنے دشمنوں پر ظفر مند ہو گا یا نہ ٭ یہ ولایت (ملکیت) اس شخص کے قبضہ میں آئے گی یا نہ٭ یہ شخص عہدہ سلطان اعلیٰ اختیار کرے گا یانہ ٭ عاقبت اس کام کی خوب ہے یانہ ٭ اس شخص کا سفر کرنا مبارک ہے یا نہ ٭ اس عمارت کی بنا رکھنا مبارک ہے یانہ ٭ اس شخص کی شرکت مبارک ہے یا نہ ٭ یہ شخص مال پائے گایانہ ٭ غائب اپنے مقام پرواپس آئے گایا نہ ٭ اس حیوان کا خریدنا خوب ہے یانہ ٭ یہ عورت نکاح میں آئے گی یا نہ ٭ ان دو شخصوں کے درمیان دوستی ہے یانہ ٭ ان شخصوں میں صلح ہو گی یانہ ٭ یہ شخص اپنے عہد کاوفا کرے گا یا نہ ٭ اس سال غلہ ارزاں ہو گا یا نہ ٭ یہ زمین خریدیں یانہ ٭ اس حاملہ کو لڑکا پیدا ہو گا یا نہ ٭ یہ گمشدہ اپنے مکان پر واپس آئے گایانہ ٭ اس شخص کو قرض دینا خوب ہے یانہ ٭ یہ مریض مرض سے شفاپائے گایانہ ٭ یہ خبرراست ہے یانہ ٭ اس کام میں کشائش پیدا ہو گی یانہ ٭ اس اندوہ غم سے رہائی ہو گی یا نہ ٭ یہ امیدوحاجت برآئے گی یانہ ٭ یہ شخص علم حاصل کرے گایانہ ٭ اس شخص پر یہ تہمت راست ہے یانہ ٭ تجارت کرنا اس شخص کاخوب ہے یانہ ٭ یہ قیدی قید سے خلاصی ہو گایانہ ۔