Amliyat-e-Mohabbat Number (عملیات محبت نمبر)

1,350

ؒمصنف: مولانا حسن الہاشمی

صفحات:250

شائع شدہ: 2004

پبلیشرز: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا۔

 فوٹو کاپی: ٹیپ بائنڈنگ

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا دسواں خاص نمبر ’’عملیاتِ محبت نمبر‘‘۔ محبت و تسخیر کے اعمال کا بے مثال روحانی ذخیرہ۔ محبت اور تسخیر کے ایسے قیمتی فارمولے جو لاکھوں روپیہ خرچ کرکے بھی آپ کسی سے حاصل نہیں کرسکتے ، سینکڑوں فارمولوں کو ’’محبت نمبر‘‘ میں جمع کردیاگیا ہے۔ عاملین کے لئے ایک دولت بے کراں۔ کشکولِ محبت، عملیاتِ محبت، محبت کیا ہے؟، محبت کے ٹوٹکے، اسماء الحسنیٰ کے ذریعے تسخیر و محبت اور دیگر مفید مضامین۔ مرتب اس نمبر کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ’’اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کر سکتے ہیں، اب آپ دلوں پر حکومت کر سکتے ہیں، اب آپ حاکموں کو سر جھکانے پر مجبور کر سکتے ہیں‘‘۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amliyat-e-Mohabbat Number (عملیات محبت نمبر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.