Alsa’aat (Part-I) (الساعات، حصہ اول )

600

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 184
بائنڈنگ : کارڈ کور
وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔

Description

٭ ساعات لیل ونہار ٭ ساعات سے کیا کام لیاجاسکتا ہے ٭ کیا بدقسمتی اورمصائب سے چھٹکاراحاصل کیاجاسکتا ہے ؟٭ وقت اورکام کا تعلق ٭ سیارگان سے آنیوالی شعاعیں ٭ ستاروں سے دنوں کے تعلقات کی وجوہات ٭ ستاروں کی روزانہ تقسیم ٭ اختیارات سیارگان ٭ یہ شخص کیا کام کرتا ہے ؟ ٭ کونسےکاروبار کرنے چاہئیں ٭ روپیہ آئے گا یانہیں؟ ٭ سفرکیسا رہے گا؟٭ محبت اور دوستی کاانجام کیا ہو گا ؟٭ مددگار اور مفید لوگ کون ہیں؟٭ دوستی ودشمنی کواکب ٭ وقت کانمبر اورکوکب معلوم کرنا ٭ ریس میں کون جیتے گا ٭ ضمیرکا حال معلوم کرنا ٭حاملہ کیاجنے گی ٭ اسم حاجت٭ کس کام کیلئے کون سا وقت مفید ہے ؟ ٭ نومولود کے حالات ٭ آپ واقعات کو کیسے بدل سکتے ہیں

Cart
Your cart is currently empty.