Aks-e-Loh-e-Mahfooz ( عکس لوح محفوظ )

300

مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 529
بائنڈنگ : مجلد
حروفِ مقطعاتِ نورانیہ کی عالمانہ، صوفیانہ، محققانہ، شرح و تشریح، تفسیر و معانی اور حروف نورانیہ سے متعلقہ زکات کے مستند طریق، شرف کواکب اور شعبہ ہائے زندگی کے مسائل کے حل سے متعلقہ اعمال و نقوش و تعویذات اور علم لدنی کے مخفی رازوں پر مشتمل بے مثال و لاجواب لاثانی شہرۂ آفاق لطیف تصنیف

Description

چند اہم مضامین درج ذیل ہیں:
٭حروف ابجد اور اسمائے طلسمات ٭ حروف مقطعات نورانی ٭ شفاء الامراض ٭ حصول رزق ٭ برائے کشف ٭ حب تسخیر ٭حاضری مطلوب ٭ برائے دشمنی ٭ ہلاکی دشمن ٭ تسخیر لکشمی ٭ ہر کام میں کلامیابی ٭خاتم سلیمانی ٭ آیات خمسہ ٭تکالیف سے نجات ٭ آیات خمسہ سے تسخیر شاہ جنات ٭ بلائوں اور دشمنان سے تحفظ ٭ اللہ تعالیٰ کی انسان پر عنایات ٭ حضرت صحابہؓ کے ارشادات ٭ مقطعات اسماء قرآنی ٭ قوی حافظہ اور علم ومعرفت کیلئے ٭ اولاد حکم مانے ٭دوامی معجز ہ ٭ تسخیر حکام کیلئے ٭ تسخیر وفتوحات کیلئے ٭ مشترکہ بیماریوں سے نجات ٭ حمل محفوظ ہو ٭ دل کی بیماریاں ٭ محبت اور تسخیر کیلئے ٭ تنگ دستی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ۔

Cart
Your cart is currently empty.