Azadi Offer 35

آزادی آفر 35

سورۂ کوثر کے اعمال پر 6 کتب کے سیٹ پر25 فیصد رعایت

Rs.320

۔(1)۔ سورۃ الکوثر کے ذریعے مشکلات سے نجات    مولف:ڈاکٹر حشمت جاہ    صفحات:128

  اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: امراض ، مسائل اورمشکلات کےقرآنی وسائل وغیرہ ۔

۔(2)۔ سورۃ الکوثر مشکلات کا حل    مصنف:محمد الیاس عادل    صفحات:160

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:جلد حاجت روائی کیلئے۔ مشکلات کاحل۔ تبادلہ رکوانے کیلئے۔ رزق میں اضافہ۔ میاں بیوی میں محبت۔اور بیش بہا اعمال ۔

۔(3)۔ سورۃ کوثر سے مشکلات کا حل    مصنف:اقبال احمد مدنی    صفحات:95

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:گھریلو پریشانیوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سورۃ کوثر کے نادر ونایاب نسخے ۔

۔(4)۔ سورۃ کوثر کی مدد سے مشکلات سےنجات     افادات:سید عبدالرحمن شاہ گیلانی    صفحات:144

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: مالدار ہونے کیلئے مفید دعائیں۔ صاحب کشف کیلئے۔ مالی پریشانیوں سے نجات۔ روزی میں برکت کیلئے وغیرہ ۔

۔(5)۔ سورۃ الکوثر سے مشکلات کا حل    مصنف:ابوہاشم ابن بشیر  بن اسماعیل قادری     صفحات:160

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:دینی اور دنیاوی مشکلات کاحل کاروحانی راستہ وغیرہ ۔

۔(6)۔ سورۃ کوثر کے کرشمات    مصنف:حکیم محمد طارق محمود     صفحات:78

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:سورۃ کوثر کے فضائل، ایسے کمالات کہ بتانہیں سکتے۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-35/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.