Azadi Offer 28

آزادی آفر 28

فوٹو سٹیٹ 6عملیاتی کتب کے سیٹ پر 50 فیصد رعایت

Rs.1130

۔(1)۔ جنات(حصہ اول)     مصنف:رئیس امروہی     صفحات:136

 اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:جن کا اجراء۔ عنصری مخلوق۔ حمل چُرا لیا۔ نادیدہ مخلوق۔ حیرت انگیز علاج وغیرہ ۔

۔(2)۔ رموز ہمزاد    مصنف:حاجی شمس الدین    صفحات:64

اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:جومانگو کے مل جائے گا۔ ہمزاد کو تسخیر کرنے کاحیرت انگیز طریقہ ۔ ہمزاد سے پہلے روز کام لینے کا طریقہ وغیرہ ۔

۔(3)۔ رجوع ہمزاد    مصنف:اعجاز زاہدی    صفحات:48

اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:خود توجہی یا ہمزاد ۔ طریقہ تصور جوہر عمل ہمزاد کے ساتھ لازمی ہے۔ ایک رات کا عمل ہمزاد  وغیرہ ۔

۔(4)۔ کاتب تقدیر    مصنف:مشہور عالم جنتری    صفحات:140

شائقین فن علم الرمل کیلئے بینظیر کتاب۔ استخراج حالات مالیا کیلئے گوہر نایاب ۔

۔(5)۔ محبوب الرمل    مصنف:ظہیر الرمل     صفحات:151

اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان  وغیرہ۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-28/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.